حدیث نمبر: 705
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي ، قَالا : نا إِبْرَاهِيمُ ، نا أَبُو بَكْرٍ ، نا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : " أُمِرْنَا بِالتَّيَمُّمِ لِمَا أُمِرْنَا فِيهِ بِالْغُسْلِ " .محمد محی الدین
امام شعبی بیان کرتے ہیں: ہمیں اپنے ان اعضاء کا تیمم کرنے کا حکم دیا گیا ہے جن کو (وضو) میں دھونے کا حکم دیا گیا ہے۔