حدیث نمبر: 702
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا شَبَابَةُ ، نا شُعْبَةُ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا مَالِكٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ يَخْطُبُ بِالْكُوفَةِ ، وَذَكَرَ التَّيَمُّمَ " فَضَرَبَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ " .محمد محی الدین
ابومالک نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں خطبہ دیتے ہوئے سنا، تو انہوں نے تیمم کا ذکر کرتے ہوئے بتایا: ”اس میں ایک مرتبہ اپنے ہاتھ کو زمین پر مارا جائے گا اور اس کے ذریعے اپنے چہرے اور دونوں بازوؤں کا مسح کر لیا جائے گا۔“