حدیث نمبر: 700
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، وَعُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالا : نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا غُنْدَرٌ ، نا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ " ، وَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الأَرْضَ ثُمَّ نَفَخَ فِيهَا وَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ .محمد محی الدین
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک زمین پر مارا، پھر آپ نے اس پر پھونک ماری اور اس کے ذریعے اپنے چہرے اور دونوں بازوؤں کا مسح کیا۔