حدیث نمبر: 70
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، نا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الأَعْرَجُ ، وَالْفَضْلُ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، قَالا : نا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، نا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنِ ابْنِ مِقْسَمٍ وَهُوَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ ، فَقَالَ : " هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ ، الْحَلالُ مَيْتَتُهُ " . لَفْظُ الْفَضْلِ بْنِ زِيَادٍ ، وَخَالَفَهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ ، وَهُوَ ابْنُ أَبِي ثَابِتٍ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ ، فَأَسْنَدَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، وَجَعَلَهُ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ جَابِرٍ.محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمندر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اس کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔“ روایت کے یہ الفاظ فضل بن زیاد نامی راوی سے منقول ہیں، ایک اور سند میں یہ روایت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔