حدیث نمبر: 699
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ . ح حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالا : نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ " . قَالَ الرَّمَادِيُّ : قَالَ يَزِيدُ : مَنْ أَخَذَ بِهِ فَلا بَأْسَ.محمد محی الدین
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تیمم میں ایک ہی ضرب ہو گی جو چہرے اور دونوں بازوؤں کے لیے ہو گی۔“ رمادی نامی راوی بیان کرتے ہیں: یزید نامی راوی بیان کرتے ہیں: جو شخص اس حدیث کو اختیار کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔