حدیث نمبر: 698
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيًّ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ قَالُوا : نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ : أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ ، قَالَ : اضْرِبْ ، فَضَرَبَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ ، ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ أُخْرَى فَمَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ " .
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک شخص آیا اور بولا: ”مجھے جنابت لاحق ہو گئی ہے اور میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گیا۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم زمین پر ہاتھ مارو۔“ اس نے اپنا ہاتھ زمین پر مارا اور پھر اس کے ذریعے چہرے کا مسح کیا اور پھر دوبارہ اپنا ہاتھ زمین پر مارا پھر ان دونوں ہاتھوں کے ذریعے کہنیوں تک دونوں بازوؤں کا مسح کیا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 698
درجۂ حدیث محدثین: موقوف
تخریج حدیث «موقوف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 643، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1016، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 691، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1700»
«قال الدارقطني: رجاله كلهم ثقات والصواب موقوف ، سنن الدارقطني: (1 / 335) برقم: (691)»