حدیث نمبر: 692
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ قَالُوا : نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ : أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ ، وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ ، قَالَ : اضْرِبْ ، فَضَرَبَ بِيَدِهِ فَمَسَحَ وَجْهَهُ ، ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدِهِ أُخْرَى فَمَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک شخص آیا اور بولا: ”مجھے جنابت لاحق ہو گئی ہے، میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گیا۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم (ہاتھ) زمین پر مارو۔“ تو اس نے اپنا ہاتھ زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں کے ذریعے چہرے کا مسح کیا پھر اس نے دوسرا ہاتھ زمین پر مارا اور اس کے ساتھ ہاتھوں سے کہنیوں تک کا مسح کیا۔