حدیث نمبر: 690
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالا : نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا شَبَابَةُ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، عَنْ سَالِمٍ ، وَنَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فِي التَّيَمُّمِ ضَرْبَتَيْنِ : ضَرْبَةً لِلْوَجْهِ ، وَضَرْبَةً لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تیمم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ”اس میں دو ضربیں ہوں گی۔ ایک ضرب چہرے کے لیے ہو گی، دوسری ضرب کہنیوں تک ہاتھوں کے لیے ہو گی۔“