حدیث نمبر: 69
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ ، نا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فِي الْبَحْرِ هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ ، الْحَلالُ مَيْتَتُهُ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سمندر کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اس کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔“