حدیث نمبر: 680
حَدَّثَنَا الْمَحَامِلِيُّ ، قَالَ : كَتَبَ إِلَيْنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نَحْوَهُ . رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَوَقَفَهُ وَرْقَاءُ ، وَأَبُو عَوَانَةَ وَغَيْرُهُمَا . وَهُوَ الصَّوَابُ.محمد محی الدین
عطاء نے یہ روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک، مرفوع، حدیث کے طور پر نقل کی ہے، جبکہ دیگر روایوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔