سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 662
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : " إِذَا ضَحِكَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلاةِ فَعَلَيْهِ إِعَادَةُ الصَّلاةِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: جب کوئی شخص نماز کے دوران ہنس پڑے تو اس پر دوبارہ نماز پڑھنا لازم ہو گا۔