سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 660
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا مُوسَى ، وَابْنُ عَائِشَةَ ، قَالا : نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثنا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كَانَ لا يَرَى عَلَى الَّذِي يَضْحَكُ فِي الصَّلاةِ وُضُوءًا " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان کے نزدیک نماز کے دوران ہنسنے کی وجہ سے وضو لازم نہیں ہوتا۔