سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 655
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ تَوْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ مُعَاذٍ ، نا أَبِي ، نا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، سَمِعَ أَبَا سُفْيَانَ ، سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ : " لَيْسَ عَلَى مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ وُضُوءٌ " . وَعَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
ابوسفیان بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جو شخص نماز کے دوران ہنس پڑتا ہے، اس پر وضو لازم نہیں ہوتا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔