سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 653
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا نَهْشَلُ بْنُ دَارِمٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، ثنا وَرْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الضَّحِكِ فِي الصَّلاةِ ، فَقَالَ : " يُعِيدُ وَلا يَتَوَضَّأُ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے نماز کے دوران ہنسنے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو فرمایا: ”وہ شخص دوبارہ نماز ادا کرے گا، البتہ اس کے لیے (وضو) کرنا لازم نہیں۔“