سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 650
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَضْحَكُ فِي الصَّلاةِ : فَقَالَ : " يُعِيدُ الصَّلاةَ وَلا يُعِيدُ الْوُضُوءَ " .محمد محی الدین
سفیان بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو نماز کے دوران ہنس پڑتا ہے، (تو انہوں نے فرمایا:) ”وہ نماز دوبارہ پڑھے گا، البتہ اس پر وضو لازم نہیں ہو گا۔“