سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 616
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَمِّي ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ " .محمد محی الدین
حسن بن ابوالحسن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران ہنسنے والوں کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ دوبارہ نماز ادا کریں اور دوبارہ وضو کریں۔