سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ باب: : جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 6
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ الزَّيَّاتِ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ ، وَقَالَ : مِنَ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس کے یہ الفاظ ہیں: جانور اور درندے (یعنی لفظ جانور پہلے منقول ہے)۔