سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيفية من أحدث في الصلاة باب: : جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، اس کا طریقہ
حدیث نمبر: 593
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُنَادٍ ، نا أَبُو مَعْمَرٍ ، نا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نا حُسَيْنٌ ، عَنْ يَحْيَى ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، نَحْوَهُ . قَالَ ثَوْبَانُ : صَدَقَ وَأَنَا صَبَبْتُ عَلَيْهِ وُضُوءَهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے سچ فرمایا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا۔“