سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيفية من أحدث في الصلاة باب: : جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، اس کا طریقہ
حدیث نمبر: 592
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، نا حَرْبٌ ، عَنْ يَحْيَى ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو ، أَنَّ ابْنَ الْوَلِيدِ بْنَ هِشَامٍ ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ أَبَاهُ ، حَدَّثَهُ ، نا مَعْدَانُ بْنُ طَلْحَةَ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ أَخْبَرَهُ ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ إِلَى قَوْلِهِ " أَنَا صَبَبْتُ لَهُ وُضُوءَهُ " .محمد محی الدین
معدان بن ابوطلحہ یہ بات بیان کرتے ہیں: یہ بات انہیں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے بتائی ہے، اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے، جس میں اس بات کا تذکرہ ہے: (سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے یہ بتایا ہے:) ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا۔“