سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيفية من أحدث في الصلاة باب: : جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، اس کا طریقہ
حدیث نمبر: 591
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى ، قَالُوا : نا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، نا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، نا أَبُو عَمْرٍو عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ أَبَاهُ ، حَدَّثَهُ ، حَدَّثَنِي مَعْدَانُ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، حَدَّثَهُ ، ثُمَّ ذَكَرَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، وَعَنْ ثَوْبَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ .محمد محی الدین
سعد ان نے بیان کیا: سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ حدیث سنائی تھی، پھر انہوں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت نقل کی تھی۔