سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيفية من أحدث في الصلاة باب: : جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، اس کا طریقہ
حدیث نمبر: 590
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ الْجَوْزَدَانِيُّ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ . ح وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْوَاسِطِيُّ ، قَالا : نا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنِيهِ أَبِي ، نا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي يَعِيشُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ : " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاءَ فَأَفْطَرَ " ، فَلَقِيتُ ثَوْبَانَ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ ، فَقَالَ : صَدَقَ أَنَا صَبَبْتُ لَهُ وُضُوءَهُ .محمد محی الدین
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ کر روزہ ختم کر دیا۔ راوی بیان کرتے ہیں: بعد میں، میری ملاقات دمشق کی جامع مسجد میں سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے ہوئی، میں نے اس بات کا تذکرہ ان سے کیا، انہوں نے فرمایا: ”(ابودرداء نے سچ فرمایا) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا۔“