سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيفية من أحدث في الصلاة باب: : جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے ، اس کا طریقہ
حدیث نمبر: 589
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، نا نُعَيْمٌ ، نا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلْيَأْخُذْ عَلَى أَنْفِهِ وَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے، تو اپنی ناک کو پکڑ لے اور پھر واپس جا کر وضو کر لے۔“