سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة باب: : نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 584
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : قُرِئَ عَلَى أَحْمَدَ بْنِ مُلاعِبٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ نا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، نا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَعَفَ فِي صَلاتِهِ فَلْيَرْجِعْ فَلْيَتَوَضَّأْ ، وَلْيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ " . أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَكِيمٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جس شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ جائے، وہ وضو کرے اور (وہیں سے نماز ادا کرے، جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا)۔“ اس روایت کا راوی ابوبکر داہری اور عبداللہ بن حکیم متروک الحدیث ہیں۔