سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة باب: : نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 579
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ، نا عُمَرُ بْنُ رِيَاحٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَعَفَ فِي صَلاتِهِ تَوَضَّأَ ، ثُمَّ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلاتِهِ " . عُمَرُ بْنُ رِيَاحٍ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اگر نماز کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نکسیر پھوٹ جاتی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے اور جتنی نماز رہ گئی تھی، وہ ادا کر لیتے۔ اس روایت کا راوی عمرو بن ریاح متروک ہے۔