سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة باب: : نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 577
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : وَنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَتْحِ الْقَلانِسِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، قَالا : نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا هُرَيْمٌ ، عَنْ عَمْرٍو الْقُرَشِيِّ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ : رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ سَالَ مِنْ أَنْفِي دَمٌ ، فَقَالَ : " أَحْدِثْ وُضُوءًا " . قَالَ الْمَحَامِلِيُّ : أَحْدِثْ لِمَا حَدَثَ وُضُوءًا.محمد محی الدین
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ملاحظہ کیا، میری ناک سے خون بہہ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دوبارہ وضو کرو۔“ محاملی نے یہ بات واضح کی ہے: ”یعنی تم وضو کرو، کیونکہ وضو ٹوٹ چکا ہے۔“