سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب:ما جاء في النقصير باب: : نکسیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 561
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّوَّافِ ، نا حَامِدٌ ، نا سُرَيْجٌ ، نا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ الضَّمْضَمِ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " الْبَحْرُ مَاءٌ طَهُورٌ لِلْمَلائِكَةِ ، إِذَا نَزَلُوا تَوَضَّئُوا وَإِذَا صَعِدُوا تَوَضَّئُوا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: ”سمندر کا پانی فرشتوں کے وضو کا پانی ہے، جب وہ نیچے اترتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں، جب وہ اوپر چڑھتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں۔“