حدیث نمبر: 56
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَبُو سَيَّارٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحِيَاضِ الَّتِي تَكُونُ فِيمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ ، فَقِيلَ لَهُ : إِنَّ الْكِلابَ وَالسِّبَاعَ تَرِدُ عَلَيْهَا ، فَقَالَ : " لَهَا مَا أَخَذَتْ فِي بُطُونِهَا وَلَنَا مَا بَقِيَ شَرَابٌ وَطَهُورٌ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان حوضوں کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو مکہ مکرمہ اور مدینہ کے راستے میں مختلف جگہ پر آتے ہیں، آپ کو بتایا گیا: کتے اور درندے ان حوضوں سے پانی پیتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے پیٹ میں جو کچھ وہ ڈال لیتے ہیں وہ ان کا ہوا اور جو بچ جائے وہ ہمارے پینے کے قابل ہے اور صاف ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 56
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف ، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 519، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1240، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 56، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 2647، وقال ابن حجر: ضعيف ، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 41/1»