حدیث نمبر: 558M
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْوَلِيدُ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، مُرْسَلا أَيْضًا .محمد محی الدین
یزید رقاشی اسی کی مانند نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔ اس روایت کا مرسل روایت کے طور پر منقول ہونا درست ہے۔