سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ باب: : جسم سے نکلے والی چیز جیسے نکسیر، قے، سچھپنے (لگوانے سے نکلے والا خون)
حدیث نمبر: 554
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نا صَالِحُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، ثنا أبِي ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَلَمْ يَزِدْ عَنْ غَسْلِ مَحَاجِمِهِ " . حَدِيثٌ رَفَعَهُ ابْنُ أَبِي الْعِشْرِينَ ، وَوَقَفَهُ أَبُو الْمُغِيرَةِ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، وَهُوَ الصَّوَابُ.محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور نماز ادا کر لی اور از سر نو وضو نہیں کیا، آپ نے صرف اس حصے کو دھویا تھا، جہاں پر پچھنے لگوائے تھے۔ ابن ابوعشرین نے اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، جبکہ ابومغیرہ نے اسے اوزاعی کے حوالے سے موقوف کے طور پر نقل کیا ہے، اور یہی درست ہے۔