سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ باب: : بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 552
وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمْدَانَ بْنُ عَلِيٍّ ، نا مُسْلِمٌ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ : وَذُكِرَ مَسُّ الإِبْطِ عِنْدَ أَيُّوبَ ، فَقَالَ : " رُبَّ إِبِطٍ يَنْبَغِي أَنْ يُغْتَسَلَ مِنْهُ " .محمد محی الدین
حماد بن زید نے یہ بات بیان کی ہے: ایوب کے سامنے بغل کو چھونے کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”بعض بغلیں ایسی ہوتی ہیں، انہیں چھونے کے بعد غسل کرنا چاہیے۔“