سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ باب: : بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 548
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ ، نا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعْنَاهُ مِنْ عَمْرٍو يُحَدِّثُهُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سُئِلَ عُمَرُ عَنْ مَسِّ الإِبْطِ ، فَقَالَ : " يُتَوَضَّأُ مِنْهُ " .محمد محی الدین
عبیداللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بغل کو چھونے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کے بعد وضو کیا جائے گا۔“