سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ باب: : (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 547
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو حُصَيْنٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، نا عَبْثَرٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي فِي الصَّلاةِ أَوْ مَسِسْتُ أُذُنِي " .محمد محی الدین
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، نماز کے دوران میں اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنے کان کو چھو لیا ہے۔“