سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ باب: : (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 546
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو الرَّبِيعِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، نا حُصَيْنٌ ، عَنْ شَقِيقٍ ، قَالَ : قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي أَوْ مَسِسْتُ أَنْفِي أَوْ أُذُنِي وَأَنَا فِي الصَّلاةِ " .محمد محی الدین
شقیق بیان کرتے ہیں: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، میں نے اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنی ناک کو چھو لیا ہے، جبکہ میں نماز کی حالت میں ہوں۔“