سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ باب: : (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 544
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، نا بُنْدَارٌ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسِّ الْفَرَجِ ، فَقَالَ : " بَضْعَةٌ مِنْكَ " . أَيُّوبُ مَجْهُولٌ.محمد محی الدین
سیدنا قیس بن طلق رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔“ اس روایت کا راوی ایوب، مجہول ہے۔