سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ باب: : وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
حدیث نمبر: 53
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، وَعُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّقَّاقُ ، قَالا : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أنا دَاوُدُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : " أنزل اللَّهُ تَعَالَى الْمَاءَ طَهُورًا فَلا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ " .محمد محی الدین
داؤد سعید بن مسیب کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے پانی کو پاک چیز کے طور پر نازل کیا ہے اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“