سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ باب: : وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
حدیث نمبر: 51
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا هُشَيْمُ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، يَقُولُ : " إِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ كُلُّهُ لا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: پانی پاک ہوتا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔