سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ باب: : وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
حدیث نمبر: 50
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو الْبَخْتَرِيِّ ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، نا الأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالا : " الْمَاءُ لا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ إِلا مَا غَيَّرَ رِيحَهُ أَوْ طَعْمَهُ " .محمد محی الدین
ابوعون راشد بن سعد بیان کرتے ہیں: پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی، ماسوائے اس چیز کے، جو پانی کی بو یا اس کے ذائقے کو تبدیل کر دے۔