سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
بَابُ الْأَكْلِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ باب: : مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 4809
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَبُو الأَشْعَثِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّ قَوْمًا قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَا بِاللَّحْمِ لا نَدْرِي أَذَكَرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : سَمُّوا عَلَيْهِ وَكُلُوا " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کچھ لوگ ہمارے پاس ذبح کر کے گوشت لاتے ہیں، ہمیں اس وقت یہ پتا نہیں چلتا کہ انہوں نے اسے ذبح کر اجرایتے ہوئے اللہ کا نام لیا تھا یا نہیں لیا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ اللہ کا نام لے کر اسے کھا لیا کرو۔“