سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
بَابُ الْأَكْلِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ باب: : مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 4805
قَالَ : وَنا شُعْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، حَدَّثَنِي عَيْنٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّهُ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا " . قَوْلُهُ : عَيْنٌ ، يَعْنِي بِهِ عِكْرِمَةَ.محمد محی الدین
ایک اور سند کے ساتھ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔