سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
بَابُ الْأَكْلِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ باب: : مشرکوں کے برتن میں کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 4804
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، قَالُوا : نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، قَالَ : نَا أَبُو جَابِرٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ " فِي الْمُسْلِمِ يَذْبَحُ وَيَنْسَى التَّسْمِيَةَ ، قَالَ : لا بَأْسَ بِهِ " ، .محمد محی الدین
ابراہیم ایسے مسلمان کے بارے میں فرماتے ہیں جو ذبح کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا بھول جاتا ہے، ابراہیم فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔