حدیث نمبر: 479
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ عُمَيْرٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ ، قَالَ : قَامَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى زَاوِيَةٍ مِنْ زَوَايَا الْمَسْجِدِ فَانْكَشَفَ فَبَالَ فِيهَا ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " خُذُوا مَا بَالَ عَلَيْهِ مِنَ التُّرَابِ فَأَلْقُوهُ وَأَهْرِيقُوا عَلَى مَكَانِهِ مَاءً " . عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعْقِلٍ تَابِعِيٌّ ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن معقل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ایک دیہاتی مسجد کے کنارے پر کھڑا ہوا، اس نے اپنا تہبند ہٹایا اور وہاں پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس جگہ اس نے پیشاب کیا ہے، وہاں سے مٹی نکال کر پھینک دو اور اس جگہ پر پانی بہا دو۔“ اس روایت کے راوی عبداللہ بن معقل تابعی ہیں اور یہ روایت ”مرسل“ ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 479
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل ، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) 146/1، بدون ترقيم، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4310، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 479، وأبو داود فى "المراسيل"، 11»
«قال الدارقطني: عبد الله بن معقل تابعي وهو مرسل ، سنن الدارقطني: (1 / 240) برقم: (479)»