حدیث نمبر: 477
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى بْنِ أَبِي حَيَّةَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا سَمْعَانُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي الْمَسْجِدِ ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَانِهِ فَاحْتُفِرَ فَصُبَّ عَلَيْهِ دَلْوًا مِنْ مَاءٍ . فَقَالَ الأَعْرَابِيُّ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، الْمَرْءُ يُحِبُّ الْقَوْمَ وَلَمَّا يَعْمَلْ عَمَلَهُمْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ " . سَمْعَانُ مَجْهُولٌ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ ایک دیہاتی آیا، اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ کے بارے میں یہ حکم دیا کہ اسے کھود دیا جائے، اور پھر اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دیا جائے۔ اس دیہاتی نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! ایک شخص کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے، حالانکہ وہ ان کے عمل کی طرح عمل نہیں کرتا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وہ جس کے ساتھ محبت کرتا ہے اس کے ساتھ ہو گا۔“ اس روایت کا ایک راوی سمعان مجہول ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 477
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6168، 6169، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 2641، 2641، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 477، 478، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3794»
«قال ابن حجر: فيه سمعان بن مالك وهو ضعيف ، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 137)»