حدیث نمبر: 4760
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنِ الْمُطَّلِبِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنَ حَنْطَبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، الأَضْحَى بِالْمُصَلَّى ، فَلَمَّا صَلَّى وَقَضَى خُطْبَتَهُ ، نزل عَنْ مِنْبَرِهِ فَأُتِيَ بِكَبْشِهِ فَذَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ، وَقَالَ : بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ هَذَا عَنِّي ، وَعَنْ مَنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِي " .
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عیدالاضحیٰ میں عیدگاہ میں موجود تھا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھ لی اور خطبہ مکمل کر لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منبر سے نیچے اترے، آپ ایک مینڈھے کے پاس تشریف لے گئے، آپ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے اسے ذبح کیا اور آپ نے ”بسم اللہ واللہ اکبر“ پڑھا (اور یہ کہا): ”یہ میری طرف سے اور میری امت کے ہر اس شخص کی طرف سے ہے جو قربانی نہ کر سکے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك / حدیث: 4760
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2899، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1722، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2795، 2810، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1521، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3121، 3122، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4744، 4760، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15066»
«قال الترمذي : غريب والمطلب يقال إنه لم يسمع من جابر ، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (6 / 155)»