سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
بَابُ الضَّحَايَا باب: قربانی کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 4755
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، نَا رِفَاعَةُ بْنُ هُرَيْرٍ ، نَا أَبِي ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " أَسْتَدِينُ وَأُضَحِّي ؟ ، قَالَ : نَعَمْ فَإِنَّهُ دَيْنٌ مَقْضِيٌّ " ، هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ ، وَهُرَيْرٌ ، هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، وَلَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَائِشَةَ ، وَلَمْ يُدْرِكْهَا.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں قرض لے کر قربانی کر سکتی ہوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! یہ ایسا قرض ہے، جسے ادا کیا جائے گا۔“