سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
بَابُ الضَّحَايَا باب: قربانی کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 4751
نَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَسْكَرِيُّ ، نَا الْحُنَيْنِيُّ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا قَيْسٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كُتِبَ عَلَيَّ النَّحْرُ ، وَلَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكُمْ ، وَأُمِرْتُ بِصَلاةِ الأَضْحَى ، وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا " ، قَالَ : وَحَدَّثَنَا الْحُنَيْنِيُّ ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ جَابِرٍ مِثْلَهُ : كُتِبَ عَلَيَّ الأَضْحَى.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر قربانی کرنا لازم قرار دیا گیا ہے، لیکن تم لوگوں پر لازم قرار نہیں دیا گیا، مجھے عیدالاضحیٰ کی نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے، تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔