حدیث نمبر: 4746
حَدَّثَنَا أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا أَبُو كَامِلٍ ، نَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، نَا عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَحَى ذَبْحُ الأَضَاحِيِّ كُلَّ ذَبْحٍ كَانَ قَبْلَهُ ، وَذَكَرَ صَوْمَ رَمَضَانَ ، وَالزَّكَاةَ ، وَالْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بِمِثْلِ ذَلِكَ " .
محمد محی الدین

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی کے حکم نے ہر ذبیحہ کو ختم کر دیا ہے جو اس سے پہلے تھا،“ پھر آپ نے رمضان کے روزے، زکوٰۃ دینے اور غسل جنابت کا ذکر کرتے ہوئے بھی یہی بات ارشاد فرمائی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك / حدیث: 4746
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19087، 19088، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4746، 4747، 4748، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14046»