سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4741
وَعَنْ وَعَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ " .محمد محی الدین
ابوسلمہ اور سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں کہ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا پتا چلا ہے کہ ”جو شخص تاخیر کرنا چاہے وہ مہینے کے آخر تک قربانی کر سکتا ہے۔“