سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4734
حَدَّثَنَا أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، وَمُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، قَالا : نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ الْجِيرِيُّ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ ، نَا صَبَاحُ بْنُ يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كُلِ الْجَنِينَ فِي بَطْنِ أُمِّهِ " ، وَقَالَ أَبُو الأَسْوَدِ : فِي بَطْنِ النَّاقَةِ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ماں (مادہ جانور) کے پیٹ میں (سے نکلنے والے) بچے کو کھا لو۔“ ابواسود نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے کہ اونٹنی کے پیٹ میں موجود بچے کو کھا لو۔