سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4733
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا ابْنُ يَاسِينَ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، سُئِلَ " عَنِ الْجَنِينِ يَخْرُجُ مَيِّتًا ، قَالَ : إِنْ شِئْتُمْ فَكُلُوهُ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو مردہ باہر آتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو اسے کھا لو۔“