سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4731
حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ ، قَالا : نَا مَعْمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْمَرٍ الْبَلْخِيُّ ، نَا عِصَامُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا مُبَارَكُ بْنُ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ " فِي الْجَنِينِ ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ أَشْعَرَ ، أَوْ لَمْ يُشْعِرْ " ، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ : وَلَكِنَّهُ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِ أُمِّهِ يُؤْمَرُ بِذَبْحِهِ حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جانور کے پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا، اسے ذبح کرنا شمار ہو گا، خواہ اس کے بال نکلے ہوں یا نہ نکلے ہوں۔“ عبیداللہ نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: لیکن اگر وہ ماں کے پیٹ سے باہر آ جاتا ہے، تو پھر اسے ذبح کرنے کا حکم دیا جائے گا، یہاں تک کہ اس کے پیٹ میں سے بھی خون نکل آئے۔